جمعیت هلالاحمر کے مطابق اربعین کے دوران ایرانی ہیلی کاپٹر وں کو عراق میں چلانے کی اجازت مل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516871 تاریخ اشاعت : 2024/08/06
شهید آیتالله رئیسی کی تصویر جو حضرت امام رضا(ع) کے روضے کے غسل کی تقریب میں رهبر معظم انقلاب کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں. آیتالله سیدابراهیم رئیسی، جو مشرقی آذربائیجان کے ڈیم «قیز قلعهسی» کی افتتاحی تقریب میں میں گیے تھے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر فائز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516424 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
رهبر معظم انقلاب کا تعزیتی پیغام؛
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای نے ابراہیم رئیسی کو انتھک محنت کرنے والے عوامی خدمت گار قرار دیتے ہوئے انکی خدمات کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3516423 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
آیت الله سیدابراهیم رئیسی، ڈیوٹی کے دوران وفد کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جام شہادت نوش کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3516419 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
روس کی وزارت دفاع نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے دوران یوکرائن کے 201 طیارے، 130 ہیلی کاپٹر اور 3525 ٹینک تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3512066 تاریخ اشاعت : 2022/06/14